آزاد کشمیر کو مستقبل میں کن قدرتی آفات سے خطرہ ہو سکتا ہے؟

بدھ 20 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر اپنے  قیام کے بعد اور اس سے پہلے بھی قدرتی آفات کی زد میں رہا ہے۔ 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں 48 ہزار لوگ جاں بحق جبکہ 33 ہزار افراد زخمی ہوئے  تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں  18 ہزار بچے  تھے جو اسکول کی عمارتوں کی نتیجے دب کر جاں بحق ہوئے تھے۔ اس تباہ کن زلزلے میں سرکاری و نجی شعبے میں  125 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔

مظفر آباد کی تعمیر نو کے لیے ماسٹر پلان بھی بنایا گیا تھا جس پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ مستقبل میں آزاد کشمیر میں کن کن قدرتی آفات کا خطرہ ہے جانتے ہیں ماہر ارضیات کے اس خصوصی انٹرویو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp