جمہوریہ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر 25 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے

جمعرات 21 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمہوریہ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر 3 روزہ دورے پر 25 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 25 سے 27 نومبر تک پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

بیلاروسی صدر دوطرفہ تعاون کے سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے، دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان بہت سے معاہدات اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بیلا روس کا کثیرالجہتی فورمز پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

بیلاروس کے صدر کا دورہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان بہترین تعلقات کا عکاس ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

باہمی اتحاد کے ذریعے ہی ملک کو بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

ٹی ایل پی سوشل میڈیا ٹیم کا رہنما گلگت سے گرفتار

سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تو کابینہ کی تشکیل کیسے ہوگی؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

پاکستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 30 تک پہنچ گئی

مریم نواز کا ایک اور سنگ میل، موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح

ویڈیو

پی ایس ایل 2026 میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کا امکان، کونسے شہر زیر غور؟

آنکھوں میں اندھیرا مگر خواب روشن: حسن ابدال کی اسرا نور کی کہانی

وطن واپسی کے 2 سال، کیا نواز شریف کی سیاسی زندگی اب جاتی عمرہ تک محدود ہوگئی ہے؟

کالم / تجزیہ

افغانوں کو نہیں، بُرے کو بُرا کہیں

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟