کشمیر میں خزاں کے خوبصورت رنگ اور پانی میں آگ لگاتے پتے

بدھ 4 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

‎یوں تو آزاد کشمیر کے ہر موسم کا اپنا ہی ایک حسن ہے لیکن پت جھڑ کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہی ہے۔

وادی سیماری میں ان دنوں درختوں سے زرد، سنہری اور سرخ پتے جھڑ کر زمین اور بہتے پانیوں کو اپنے رنگوں میں رنگ رہے ہیں۔

کچھ پتے تو اتنے گہرے سرخ ہوتے ہیں کہ انہیں دیکھ کر لگتا ہے گویا زمین اور پانی پر آگ دہک رہی ہو۔

خزاں کے خوبصورت رنگوں کی بہار اور علاقے کی دلکشی میں اضافہ کرتے یہ مناظر دیکھیے ہماری اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران پر ممکنہ حملہ: برطانیہ کا امریکا کو فوجی اڈے دینے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو 10 سے 15 دن کی ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیراعظم نے فلسطینی مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا، عطا اللہ تارڑ

سعودی عرب نے سابق امریکی سینٹکام کمانڈر کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا

’عمران خان رہائی فورس‘ کے قیام میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب

عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ