کیا مظفرآباد میں مقیم کشمیری پناہ گزین اپنے بچھڑے ہوئے رشتہ داروں سے مل پائیں گے؟

بدھ 18 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وادی کشمیر میں مسلح جدوجہد کے بعد ہزاروں کشمیری خاندانوں نے لائن آف کنٹرول عبور کرکے آزاد کشمیر میں پناہ لی۔ ان کی تعداد 43 ہزار سے زائد افراد ہے اور یہ مجموعی طور پر 8500 کے قریب خاندان ہیں۔ ان میں سے بیشتر آزاد کشمیر بھر میں واقع 19 کیمپوں میں آباد ہیں جب کہ بہت سارے اپنے طور پر کرائے کے گھروں میں رہتے ہیں۔

ان لوگوں کے بیشتر عزیز و اقارب وادی کشمیر میں رہ گئے ہیں۔ یہ کشمیری خاندان 36 سال سے بٹے ہوئے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ کشمیر آزاد ہو تا کہ وہ اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں سے مل سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بی جے پی کی اسلام دشمنی میں شدت، ضلع سنبھل میں 4 ماہ کے دوران دوسری مسجد شہید

وفاق کے فیصلے کے برعکس کے پی حکومت نے ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کردی

وزیر اعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے

انڈونیشیا میں اسکول گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

زحل کے چاند اینسیلاڈس پر زندگی کے آثار کے مزید شواہد مل گئے

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی