محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے

جمعرات 19 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اداکار، میزبان اور گلوکارمحسن عباس حیدرکے والد انتقال کر گئے ہیں۔  محسن عباس حیدر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔

اپنی آفیشل انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے اپنے والد کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے ابو کا انتقال ہو گیا ہے، اناللہ واناالیہ راجعون‘۔

اداکار کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے ان کے مرحوم والد کی مغفرت کی دعا کی گئی اور تعزیتی پیغامات بھیجے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لائیوورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: ارشد ندیم کی 2 تھرو ناکام، براہِ راست کوالیفائی کرنے کی آخری امید باقی

وزارتِ مذہبی امور نے عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، جنگی طیاروں کی جانب سے وزیراعظم کے جہاز کا شاندار استقبال

سعودی عرب کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

کیا راول ڈیم کا پانی فلٹریشن کے بعد بھی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے؟

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، جنگی طیاروں کی جانب سے وزیراعظم کے جہاز کا شاندار استقبال

آئی سی سی ٹی20 انٹرنیشنل رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کتنے پاکستانی کرکٹر شامل؟

’اب خود کو انسان سمجھنے لگا ہوں‘، تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے خود سے متعلق ایسا کیوں کہا؟

کالم / تجزیہ

عمران خان شیخ مجیب کے آزار سے ہوشیار رہیں

چھوٹی، بڑی عینک اور پاکستان بطور ریجنل پاور

آئی سی سی اور بھارت کا دوغلا پن