’عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ لکھا جا رہا ہے‘

پیر 23 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈریفرنس کیس کا فیصلہ لکھا جا رہے۔

عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائےگا

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈریفرنس کیس کا فیصلہ لکھا جا رہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے وکلا کو آگاہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈریفرنس کا فیصلہ اب 6 جنوری کو سنایا جائیگا۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے 18 دسمبر کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اور 23 دسمبرکو یفرنس کا فیصلہ سنانےکی تاریخ مقررکی تھی۔ تاہم گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کے کیس کا فیصلہ 23 دسمبر کو نہیں سنایا جائیگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp