مفاہمت کی مضبوط حامی، محترمہ بے نظیر بھٹو، ہمت اور استقامت کی علامت بنیں، وزیر اعظم پاکستان

جمعہ 27 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کی 17ویں برسی منا رہے ہیں۔ جمہوریت کی علمبردار، سیاسی عمل میں مکالمے اور مفاہمت کی مضبوط حامی، محترمہ بے نظیر بھٹو، ہمت اور استقامت کی علامت بنیں۔

بے نظیر بھٹو کی شہادت کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میثاق جمہوریت، جس پر بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان دستخط ہوئے، ان کی پائیدار سیاسی سمجھ بوجھ کا ثبوت ہے۔

مزید پڑھیں: شہید بے نظیر بھٹو مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کیلیے کون، کیسے اپلائی کرسکتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ میں ان کے خاندان، خاص طور پر صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے پیروکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جو فخر کے ساتھ ان کے وژن اور ان کے نظریات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل