بنگلہ دیش میں 8 ویں صدی کے دوران اسلام پہنچا جبکہ اس سے پہلے وہاں ہندو اکثریت میں آباد تھے۔
13ویں صدی کے اوائل سے مسلمان اقلیت سے اکثریت میں تبدیل ہونا شروع ہوئے اور مندروں کی جگہ مسجدیں تعمیر ہونا شروع ہوگئیں۔
اس وقت بنگلہ دیش کی آبادی تقریباً 17 کروڑ ہے جن میں سے 15کروڑ مسلمان ہیں۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔