پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی امیدواروں کی فہرست آج اپ لوڈ کرے گی

جمعرات 20 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صوبائی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان جمعرات کو کرے گی۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس امیدواروں کی مکمل فہرست پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ ‪www.insaf.pk  پر جمعرات کی صبح اپلوڈ کر دی جائے گی۔

امیدواروں کی اپیلوں کی شنوائی کے لیے 4 رکنی مفاہمتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کمٹیوں کا اعلان بھی کیا ہے جس کی رو سے ریٹائرڈ بریگیڈیئر مصدق عباسی نارتھ پنجاب کی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ اعجاز احمد چوہدری، رائے حسن نواز اور عون عباس بپی بالترتیب سینٹرل، ویسٹ اور ساؤتھ پنجاب کی کیمیٹیوں کے سربراہ ہوں گے۔

یہ کمیٹی سربراہان اپنی معاونت کے لیے اپنی متعلقہ کمیٹیوں کے لیے اراکین کا انتخاب خو کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی سی ایل گروپ اور مرکنٹائل نے پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا اعلان کردیا

ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی: شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

بین الاقوامی ذرائع نے ٹرمپ اور شہباز کی ملاقات کو کیسے کور کیا؟

وزیر دفاع خواجہ آصف کا ٹوئٹ: 2025 کو پاکستان کی بڑی کامیابیوں کا سال قرار

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

ویڈیو

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

پولیو سے متاثرہ شہاب الدین کی تیار کردہ الیکٹرک شٹلز چینی سواریوں سے 3 گنا سستی

وائٹ ہاؤس: وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات ختم، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی