شکر گزاری ایک ایسا احساس ہے جو دل کو سکون اور روح کو طمانیت بخشتا ہے۔ یہ زندگی میں موجود چھوٹی چھوٹی نعمتوں کی قدر کرنے کا نام ہے۔ ہم کس طرح اپنی زندگی میں شکر گزاری کو مستقل طور پر اپنا سکتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے پروگرام اچھی باتیں عائشہ امجد کے ساتھ ۔۔۔














