پاک نیوزی لینڈ سیریز: پہلے ون ڈے سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ پریکٹس

بدھ 26 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والی ون ڈے سیریز سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ پریکٹس کی گئی۔

پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے نیٹ سیشن سے قبل فیلڈنگ پریکٹس کی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز  کا پہلا میچ کل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی گئی 5 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز دو دو سے برابر ہو گئی تھی۔ ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp