کرک: انڈس ہائی وے پر حادثے میں 10 افراد جاں بحق، 8 زخمی

منگل 15 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کرکے کے علاقے میٹھاخیل میں گاڑیوں میں تصادم میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے اس واقعے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حادثے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ قریبی اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثہ لکی غنڈ کے قریب پیش آیا، مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

(اس خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے)

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان فیصلے سے یوٹرن نہیں لے گا، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا انڈیا سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ

اسپیس ایکس اور xAI ایک ہو گئے، ایلون مسک خلا میں اے آئی کا نیا انقلاب لا رہے ہیں؟

‘لڑکی 12 سال کی نہیں لگتی،’ وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی

کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کیس: وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

جرح کے نام پر گواہوں کو ہراساں کرنا ناقابلِ قبول، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

ویڈیو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قبائل کے ہمراہ اسلام آباد مارچ کا اعلان، مقصد کیا ہے؟

دریائے راوی کی زمین پر بننے والے رہائشی منصوبے ختم کیے جائیں، راوی بچاؤ تحریک کا مطالبہ

لاہور میں بسنت کی تیاریاں جاری، پتنگوں سے پہلے ان کی قیمتیں آسمان پر

کالم / تجزیہ

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ رو رہے تھے