کورونا: 24 گھنٹوں میں 31 نئے مریض ، 8 کی حالت تشویشناک

اتوار 30 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 843 ٹیسٹ کئے گئے۔ اس دوران 31 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 9 فیصد رہی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے 3 مریض جبکہ لاہور میں 8 مریض رپورٹ ہوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایک شہر جو دل میں اتر گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

پنجاب حکومت کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی: چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے لیے 3 سرکاری گاڑیوں کی اجازت

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

آئی ایم ایف وفدمعاشی جائزے کے لیے 25 فروری کو پاکستان آئے گا، اصلاحات کی تعریف

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟