عمران خان حملہ کیس، مرکزی ملزم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ہفتہ 26 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان حملہ کیس کے مرکزی ملزم  کو 2 دفعات کے تحت عمر قید اور جرمانے  کی سزا سنا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان حملہ کیس ، نامزد ملزم کی ضمانت منظور

انسداد دہشتگری عدالت  گوجرانولہ کے جج نعیم سلیم نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نوید کو قتل اور انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7 کے تحت دو بار عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دیگر دفعات میں مجموعی طور پر 95 سال قید اور 22 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے

یہ بھی پڑھیں: وزیرآباد حملہ کیس: عدالت نے عمران خان کی بطور گواہ عدم پیشی کو دانستہ قرار دیدیا

عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم وقاص اور طیب بٹ کو بری کردیا ہے۔

یاد رہے کہ 3 نومبر 2022 کو وزیرآباد کے اللہ والا چوک میں بانی پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں بانی سمیت7 افراد زخمی جبکہ 1 پی ٹی آئی کارکن جابحق ہوگیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وینیزویلا پر امریکی حملے کے بعد ’جیک رائن‘ سیریز کا کلپ کیوں وائرل ہوا؟

ریٹائرمنٹ کے بعد لیونل میسی کیا کرنا پسند کریں گے؟ فٹبالر نے خود بتادیا

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو کوئی شو نہیں ہوگا، یہ پہیہ جام ہڑتال کی صلاحیت نہیں رکھتے، رانا ثنااللہ

پنجاب میں دھند کا راج برقرار، مختلف موٹرویز بند

امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، کیا سہیل آفریدی کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا؟

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟