پاک فضائیہ کا بھارتی جارحیت پر تاریخ ساز دفاع کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کو غیر معمولی نقصان سے دوچار کیا ہے۔
BREAKING: New footage from Akhnoor reveals the wreckage of the downed Indian aircraft, confirming yet another setback for the Indian Air Force.#Akhnoor #IndianAirForce #AircraftDown #PakistanAirForce pic.twitter.com/5HZ5i8HxOd
— Islamabad Insider (@IslooInsider) May 7, 2025
افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کا طیارہ مار گرایا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ کے طیارے کو اکھنور سیکٹر میں مار گرایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، 5 جنگی طیارے اور بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فوٹیج میں بھارتی فضائیہ کا تباہ شدہ طیارہ بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع بھارتی فضائیہ کا طیارہ جل کر راکھ ہو گیا۔