بھارت کو منہ توڑ جواب: دشمن کی خاکی ٹیکری پوسٹ بھی تباہ کر دی گئی

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی جانب سے رات پاکستان پر بزدلانہ حملے کے ردعمل میں لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی موثر جوابی  کارروائیاں جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستان کی بھرپور کارروائی جاری ہے، بھارت کو بھاری نقصان پہنچایا جا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر مزید بھارتی پوسٹیں تباہ کر دیں

ذرائع کے مطابق دشمن کی خاکی ٹیکری پوسٹ پاکستانی آرٹلری کی زد میں ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی خاکی ٹیکری پوسٹ کو پاکستانی آرٹلری نے تباہ کر دیا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا جواب بھر پور طریقے سے جاری رہے گا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قبل ازیں لائن آف کنٹرول،  بٹل سیکٹر میں دشمن کی دھرمسل 1 اور 2 پوسٹیں بھی  تباہ کر دی گئی ہیں۔ جبکہ لائن آف کنٹرول کے  نیزہ پیر سیکٹر  کےمقابل بھارتی فوج کی  شاہپور 3 پوسٹ  کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عمران خان کے آنکھوں کے علاج سے متعلق ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا کا اہم بیان سامنے آ گیا

صدر زرداری کا قومی کرکٹ ٹیم کی فتح پر اظہارِ مسرت

برطانیہ: جنسی جرائم اور ڈکیتی کے کیسز میں تاریخی اضافہ

اداکارہ علیزے شاہ کا معروف گلوکارہ شازیہ منظور پر بے ایمانی کا الزام

پی ٹی آئی قیادت کی آمد کے پیشِ نظر سپریم کورٹ میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات

ویڈیو

کیا محمود اچکزئی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کروا پائیں گے؟

 خون جما دینے والی سردی کا توڑ لاندی جو گھروں سے نکل کر ہوٹل تک پہنچ گئی

خیبر پختونخوا میں آج بھی جنرل فیض کی ٹیم بیوروکریسی کے اہم عہدوں پر اور صوبے کی کرتا دھرتا ہے، اختیار ولی خان

کالم / تجزیہ

کیا سوشل میڈیا کا دور ختم ہوا؟

ایک تھا ونڈر بوائے

کون کہتا ہے کہ یہ شہر ہے آباد ابھی