سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

منگل 2 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.

مقامی مارکیٹ کے مطابق کے 1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہو گئی۔

دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472روپے ہو گئی ہے۔

مقامی مارکیٹ کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1990 ڈالر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نواز شریف کا داتا دربار کا دورہ، مزار پر پھول چڑھائے، ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کا عزم، حکومتی پالیسیوں کو سراہا

این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

شادی کی تقریب میں حد سے زیادہ بے تکلفی، ہانیہ عامر اور یاسر حسین کی ویڈیوز وائرل

غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک اسرائیلی جارحیت پر بول پڑے

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘