واسا نے لاہور میں 24 ملین گیلن پانی بچانے کے لیے کونسا پراجیکٹ بنایا؟

بدھ 21 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کا کہنا ہے بارش کے پانی کو اسٹور کر نے کے لیے واسا نے لاہور کے 10 مقامات پر واٹر ٹینک بنائے ہیں، جہاں بارش کا تقریبا 24ملین گیلن پارٹی اسٹور ہو سکے گا ،ایل ڈی اے کے نئے قوانین ۔میں یہ شامل کیا گیا کہ جو بھی شہری 10 مرلہ یا اس سے زائد رقبے پر گھر بنائے گا وہ اپنے گھر میں پانی کو الگ سے اسٹور کرنے کے لیے ٹینک ضرور بنائے گا۔ مزید تفصیل جانیں عارف ملک کی اس رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp