اپنی مدد آپ کے تحت ہائیڈرو الیکٹرک پاور سسٹم نصب، لوڈشیڈنگ اور بلوں سے نجات

پیر 26 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قبائلی ضلع لوئر اورکزئی میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہائیڈرو الیکٹرک پاور سسٹم نصب کیا ہے جس کے باعث نہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اور نہ بجلی کے بھاری بل آتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے دیکھیں عامر اورکزئی کی رپورٹ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp