اسلام آباد کے تھانوں کو اسپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 31 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن مقوی کی ہدایت پر اسلام آباد کے تھانوں کو اسپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن میں 30 دن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی جلسہ کے منتظمین کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی، آئی جی اسلام آباد

اس فیصلے کے روشنی میں تھانوں کی تزئین و آرائش 25 جون تک مکمل کی جائے گی۔ تھانوں میں آئی ٹی انفراسٹرکچر اور ہیومن ریسورس کو بہتر بنایا جائے گا۔

اسپیشل انیشیٹو کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ جات کو قومی اور ملی یکجہتی کے تھیم دئیے جائیں گے۔

آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی اسلام آباد، ہیڈ کوارٹرز، اے آئی جی لاجسٹک، ایس ایس پی آپریشنز و انوسٹی گیشن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔

اس اہم اقدام کا مقصد شہریوں کو عوام دوست پولیسنگ مہیا کرنا ہے۔اسلام آباد پولیس جدید طرز پولیسنگ پر عمل پیرا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ماہرنگ بلوچ کا بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کی مذمت سے دوٹوک انکار

پہلا ڈیجیٹل دل تیار، امراضِ قلب کے علاج میں انقلابی پیش رفت

’بدلہ لینا ہے، چھوڑنا نہیں ہے‘، جذباتی شائقین کی حارث رؤف سے گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

مڈغاسکر کے دارالحکومت میں مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ

شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے تاریخی ملاقات، ’اب پاکستان کو مچھلی کھانے کے بجائے پکڑنے کا طریقہ سیکھنا چاہیے‘

ویڈیو

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

پولیو سے متاثرہ شہاب الدین کی تیار کردہ الیکٹرک شٹلز چینی سواریوں سے 3 گنا سستی

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے اہم ملاقات، ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت، اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی