عمران خان حملہ: ملزم کے وکیل نے نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

پیر 23 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور: عمران خان حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد نے نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

ایک بیان میں ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد نے کہا کہ غلام محمود ڈوگر کا جے آئی ٹی سربراہ برقرار رہنا بدنیتی پر مبنی ہے، ثابت ہوگیا تھاکہ غلام محمود ڈوگر عمران خان کی خواہش پر تفتیش کررہے ہیں، لازم تھاکہ انہیں جے آئی ٹی سے نکالا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ قوم پہلے ہی غلام محمود کو تفتیش خراب کرنے کا ذمہ دار سمجھتی ہے، جے آئی ٹی نئی بن گئی تھی تو پرانے ممبران ملزمان کو عدالت میں کیوں پیش کررہے تھے؟ 4 پولیس افسر ان کی جانب سے غلام محمود ڈوگر پر سیاسی بدنیتی کے الزامات ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ مانگ لیا، اوگرا میں درخواستیں جمع کروا دیں

’پاکستان آنے کے لیے ترس رہا ہوں‘، انیل کپور کی ویڈیو دوبارہ وائرل

ایک ہی بال پر چھکا بھی اور وکٹ بھی، یہ عجیب واقعہ کیسے ہوا؟

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اور سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقاتیں

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

ویڈیو

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

گول گپے، جو فاسٹ فوڈ کے دور میں بھی مقبول ہیں

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی