پنجاب حکومت کی جانب سے مری کے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

بدھ 16 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب حکومت نے مری کے مقامی شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف کیس، وفاقی حکومت سے جواب طلب

مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر تمام مقامی افراد کو ٹول ٹیکس سے مستقل استثنیٰ دے دیا گیا ہے، اس فیصلے کے تحت مقامی شہری صرف 250 روپے کی ادائیگی کے بعد اپنی گاڑی پر لائف ٹائم فری ٹیگ حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ سہولت مری کے شہریوں کو 16 جولائی (بروز بدھ) سے فراہم کردی گئی، اس اقدام کا مقصد مقامی لوگوں کو روزانہ کے اضافی مالی بوجھ سے بچانا اور انہیں سفری آسانی فراہم کرنا ہے۔

مزید پڑھیے: ایم ٹیگ استعمال نہ کرنے والی گاڑیوں سے 25 فیصد اضافی ٹول ٹیکس غیر قانونی؟

انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ یہ آفر صرف مقامی باشندوں کے لیے ہے، اور ٹیگ حاصل کرنے کے لیے قومی شناختی کارڈ اور گاڑی کی رجسٹریشن مقامی ایڈریس کے ساتھ پیش کرنا لازمی ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پرامن مظاہرین کیخلاف کارروائی نہ کریں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سیکیورٹی فورسز کو ہدایت

امریکا کی بحر اطلس میں کارروائی، وینزویلا سے منسلک 2 روسی تیل بردار جہازوں پر قبضہ

چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے خصوصی سیکیورٹی یونٹ قائم کیا جارہا ہے، محسن نقوی

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا

تجارتی خسارے میں کمی کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جائے، وزیراعظم کی برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات کی ہدایت

ویڈیو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، کیا سہیل آفریدی کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا؟

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟