محبوب استاد جن کی کمال کوچنگ نے کئی باکسنگ چیمپیئن پیدا کیے

جمعہ 18 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے معروف باکسنگ کوچ محبوب استاد نہ صرف عالمی سطح کے سابق باکسر رہ چکے ہیں بلکہ عامر خان اور شاہ زیب رند جیسے انٹرنیشنل چیمپیئنز کی بھی کوچنگ کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ایک اور اعزاز، باکسنگ چیمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

 محبوب استاد کی تربیت گاہ سے اب تک متعدد بین الاقوامی کھلاڑی نکلے ہیں جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا۔

انہوں نے محدود وسائل کے باوجود نمایاں شہرت حاصل کی اور ان کے شاگرد مختلف ٹائٹل جیت کر وطن عزیز کا فخر بن چکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp