پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویز بند

جمعرات 26 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر مختلف مقامات سے موٹرویز بند کر دی گئیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور، اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پورتک جبکہ سیالکوٹ، لاہور موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سےسمبڑیال تک بند کردی گئی ہیں۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے قومی شاہراہوں پربھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’میک اِن انڈیا‘ کہاں گیا؟ امریکا سے تجارتی معاہدے پر کانگریس کی تنقید

ایپسٹین فائلز: نواز شریف کے بجائے عمران خان کو کیوں موثر شخصیت قرار دیا گیا؟

او جی ڈی سی ایل غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کی نظرثانی درخواست مسترد

بسنت: لاہور میں ڈرون سے نگرانی، چھتوں کی رجسٹریشن اور زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ

چین اور یوراگوئے کو برابر اور ملٹی پولر دنیا کے قیام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے، صدر شی جن پنگ

ویڈیو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قبائل کے ہمراہ اسلام آباد مارچ کا اعلان، مقصد کیا ہے؟

دریائے راوی کی زمین پر بننے والے رہائشی منصوبے ختم کیے جائیں، راوی بچاؤ تحریک کا مطالبہ

لاہور میں بسنت کی تیاریاں جاری، پتنگوں سے پہلے ان کی قیمتیں آسمان پر

کالم / تجزیہ

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ رو رہے تھے