ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی ریل گاڑیاں تاخیر کا شکار ہیں۔
47 اپ رحمان بابا ایکسپریس 12:00 بجے کے بجائے 02 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 02:00 بجے روانہ ہوگی۔
45 اپ پاکستان ایکسپریس 02:00 بجے کے بجائے 02 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد 04:30 بجے روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیں: ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے؟
41 اپ قراقرم ایکسپریس 03:00 بجے کے بجائے 01 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 04:00 بجے روانہ ہوگی۔
9 اپ علامہ اقبال ایکسپریس 03:30 بجے کے بجائے 02 گھنٹے 15 منٹس کی تاخیر کے بعد 05:45 بجے روانہ ہوگی۔
17 اپ ملت ایکسپریس شام 05:00 بجے کے بجائے 02 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 07:00 بجے روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیں: ازبکستان، افغانستان اور پاکستان ریلوے پروجیکٹ پر دستخط، اسحاق ڈار کی قوم کو مبارکباد
145 اپ سکھر ایکسپریس 11:00 بجے کے بجائے 01 گھنٹے کی تاخیر کے بعد رات 12:00 بجے روانہ ہوگی۔
پاکستان ریلوے نے مسافروں سے ہونے والی تکلیف پر معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ بقایا تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہو چکی ہیں۔














