پنجاب حکومت نے سرکاری ملازم کی وفات کے بعد فیملی پنشن دوبارہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ: طلاق یافتہ بیٹی کی پنشن پر اہم فیصلہ آگیا
محکمہ خزانہ کے مطابق نئی پالیسی کے تحت سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد فیملی پنشن صرف 10 سال تک دی جائے گی، اس کے بعد ادائیگی بند کر دی جائے گی۔
تاہم ملازم کی بیوہ اور بیٹیوں کو تاحیات پنشن وصول کرنے کا حق حاصل ہوگا۔