گلگت بلتستان میں جاری سیلابی صورتحال نے نہ صرف مقامی انفراسٹرکچر کو تباہ کیا ہے بلکہ سیاحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو سمیت مختلف علاقوں میں سیاحوں کی آمد قریباً بند ہو چکی ہے، جس کے باعث ہوٹل انڈسٹری سے منسلک خواتین شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔
گلگت بلتستان میں سیلاب سے سیاحت متاثر ، کاروبار ٹھپ ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ خواتین مالی بحران کا شکار pic.twitter.com/RoRNnxlacT
— WE News (@WENewsPk) August 31, 2025
ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 سالوں کے مقابلے میں 2025 کا سال ان کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ خواتین کاروباری حضرات نے حکومت سے فوری مدد اور بحالی کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید جانیے ذاکر بلتستانی کی اس رپورٹ میں۔