مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 3 روپے ہزار 514 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 41 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 654 ڈالر پر جاپہنچا۔