کوئٹہ کے پہاڑی دامن میں قائم ایک منفرد انسٹیٹیوٹ نوجوانوں کو عملی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائل کے مؤثر استعمال کی شاندار مثال قائم کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: کوئلہ کانیں محنت کشوں کے لیے قبریں کیوں ثابت ہو رہی ہیں؟
یہاں بایو گیس تیار کی جاتی ہے، نامیاتی کھاد سے سبزیاں اگائی جاتی ہیں اور مختلف وسائل سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیے: ڈاکٹر واسع شاندار تنخواہ و مراعات چھوڑ کر انگلینڈ سے کوئٹہ کیوں واپس آگئے؟
یہ ادارہ نہ صرف ماحول دوست منصوبوں کو فروغ دے رہا ہے بلکہ نوجوانوں کو خود کفیل بنانے کی راہ بھی ہموار کر رہا ہے۔