ہزارہ برادری کی خواتین کے بنائے قالینوں کی عالمی مارکیٹ میں دھوم

جمعرات 11 ستمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کی خواتین نے قالین بناکر بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر واسع شاندار تنخواہ و مراعات چھوڑ کر انگلینڈ سے کوئٹہ کیوں واپس آگئے؟

قالین بافی ایک صبر آزما اور باریک بینی والا کام ہے جس میں مختلف رنگوں، ڈیزائنز اور دھاگوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے: کوئٹہ کے نوجوان کا کمال: گھر کی چھت پر نایاب جانوروں کی پناہ گاہ بنا لی

ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین اپنی مہارت سے خوبصورت اور معیاری قالین تیار کرتی ہیں جو مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں پسند کیے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں: کوئٹہ کے داؤد خان نے اپنی بنجر زمین کیسے آباد کی؟

کوئٹہ کی ان خواتین نے قالین بافی کے ذریعے نہ صرف اپنے ہنر کو زندہ رکھا بلکہ اپنے خاندانوں کی معاشی خوشحالی میں بھی کردار ادا کیا۔ ان کی کہانی حوصلہ ہنر اور جدوجہد کی ایک روشن مثال ہے۔ دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین انڈو پیسفک فورم: اسحاق ڈار کی سنگاپور کے وزیرِ خارجہ اور بنگلادیشی سفیر سے غیررسمی ملاقات

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں، میچ 15 فروری کو کولمبو میں ہوگا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا کی ملاقات

ایبٹ آباد میں مسافر وین کو حادثہ، باپ بیٹے اور 2 بہنوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ٹرمپ نے صحافی کے سخت سوال پر ممدانی کو کیسے مشکل سے نکالا؟

ویڈیو

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے حساس ڈیٹا کیوں چوری کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم، کتنے نئے صوبے بننے جارہے ہیں؟

عدلیہ کرپٹ ترین ادارہ، آئی ایم ایف کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ، رپورٹ 3 ماہ تک کیوں چھپائی گئی؟

کالم / تجزیہ

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت