اوکاڑہ میں طلبہ کے تعلیمی سفر کو آسان بنانے اور ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے اسٹڈی ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اوکاڑہ سے بیت اللہ کا پیدل سفر، عثمان ارشد نے کمال کر دکھایا
ایکسپو میں شریک طلبہ کا کہنا تھا کہ جدید تعلیم اور بین الاقوامی مہارتیں حاصل کرنے کے بعد وہ وطن واپس آ کر اپنی صلاحیتیں پاکستان کی ترقی اور عوام کی بہتری کے لیے وقف کریں گے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔













