ایشیا کپ 2025 کے سُپر فور مرحلے میں پہنچنے والی 4 ٹیموں پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلوں کا شیڈول جاری ہوگیا ہے۔ تاہم ابھی پہلے مرحلے کا ایک میچ (بھارت بمقابلہ عمان) باقی ہے، جو کل کھیلا جائے گا اور اس کے نتیجے کا ٹورنامنٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
Sri Lanka make it three wins on the trot in the Asia Cup with a comfortable win against Afghanistan 💪#SLvAFG 📝: https://t.co/KfSt5cJDJk pic.twitter.com/VOwlGYsx5E
— ICC (@ICC) September 18, 2025
سُپر 4 میچز کا شیڈول:
20 ستمبر (ہفتہ) — دبئی
بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا
21 ستمبر (اتوار) — دبئی
بھارت بمقابلہ پاکستان
23 ستمبر (منگل) — ابوظہبی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا
24 ستمبر (بدھ) — دبئی
بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت
25 ستمبر (جمعرات) — دبئی
بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان
26 ستمبر (جمعہ) — دبئی
بھارت بمقابلہ سری لنکا
Kusal Mendis stands tall💥 A match-winning unbeaten 74* that powered Sri Lanka’s charge and kept the Lions roaring strong. 🦁🏏#KusalMendis #SriLankaCricket #SLvAFG pic.twitter.com/Ps8wekjJ7z
— Sri Lanka Cricket 🇱🇰 (@OfficialSLC) September 18, 2025
ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ
28 ستمبر (اتوار) — دبئی
سپر 4 مرحلے میں دونوں گروپس کی ٹاپ دو، 2 ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ زیادہ پوائنٹس والی 2 ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔ تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے۔