سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

منگل 23 ستمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں5100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 5100 روپے اضافے کے بعد 398800 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4372 روپے اضافے کے بعد 341906  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 313425  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 51 ڈالر اضافے کے بعد 3770 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 393700 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ 10 گرام سونا 2915 روپے اضافے کے بعد 337534  روپے کا ہو گیاتھا۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

زمین خطے سے باہر ناسا اب چاند بچانے کے لیے کوشاں، معاملہ کیا ہے؟

ڈکی برڈ کی 92 برس میں وفات، لیجنڈری ایمپائر کے کیریئر پر ایک نظر

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ پر پیش ہوئے، وکلا نے بائیکاٹ کیوں کیا؟

پاکستان سنٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدوں سے اخراجات میں کمی ہو گی: جام کمال خان

فضائی میزبانوں کی صحت پر سوالیہ نشان؟

ویڈیو

افغانوں کو اپنی آدھی روٹی دی لیکن بدلے میں کلاشنکوف اور خودکش کلچر ملا، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد کے نئے بلیو ایریا میں کیا سہولیات ہیں؟

انٹرنیٹ سروس کو درپیش مسائل کیا 5 جی اسپیکٹرم سے حل ہو جائیں گے؟

کالم / تجزیہ

مریم نواز بہت بدل گئی ہیں

دفاعی معاہدہ، سیاسی امکانات

چوکیدار