سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدر منتخب

ہفتہ 28 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدرمنتخب ہوگیا۔

سعودی عرب کی شہزادی حیفا بنت عبدالعزیز المقرن کو چیئرمین مقرر کردیا گیا۔

سعودی عرب اس سال یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کمیشن کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

سعودی عرب میں یونیسکوکی ورثہ کمیٹی کا اجلاس رواں سال 10 سے 25 ستمبرتک ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp