لاہور میں ایک ایسی سڑک ہے جو وہیکل فری ہے اور لوگ بس وہاں پیدل ہی چلتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور: ندا صالح اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں
یہ جگہ شہر کے قلب میں واقع ہے جہاں سکون اور خوبصورتی کا امتزاج ہے۔
لوگ یہاں شام کے وقت ٹہلنے، خریداری اور لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔
مزید پڑھیے: ’ٹرام کیا ہمارے پاس تو سڑکیں نہیں‘، لاہور میں ٹرام چلنے پر اہل کراچی احساس محرومی کا شکار
مقامی دکانیں اور کھانے پینے کے اسٹالز اس سڑک کی رونق کو دوبالا کرتے ہیں۔