کوئٹہ: وزیراعظم شہبازشریف آج 34ویں نیشنل گیمز کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے

پیر 22 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نیشنل گیمز کا افتتاح کریں گے۔

کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز کا پہلا مرحلہ پُرامن طور پر مکمل ہو گیا ہے، دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔

نیشنل گیمز میں پاک آرمی نے 45 گولڈ میڈلز کیساتھ پہلا مرحلہ اپنے نام کر لیا ہے، واپڈا 25 گولڈ میڈلز کیساتھ دوسرے جبکہ پاک بحریہ 21 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

:یہ بھی دیکھیں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp