1930 کے بمبئی کی کہانی، 90 سالہ رشاد محمود کی زبانی

جمعرات 25 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

1930 کا بمبئی کیسا تھا؟ انگریزوں نے اس شہر کو بسانے میں کن چیزوں کا خاص خیال رکھا؟ برطانوی دور میں فرقہ وارانہ جھگڑے کیسے کرائے جاتے تھے؟ کمیونسٹ پارٹی نے تقسیم ہند کی حمایت کن بنیادوں پر کی تھی؟ لاہور میں پیش آنے والا بوٹا سنگھ کا مشہور واقعہ کیا تھا؟ کیا کمیونسٹ پارٹی کے رہنما راولپنڈی سازش کیس میں ملوث تھے؟ 90 سالہ سیاسی کارکن رشاد محمود کی داستان

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp