پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 آئی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا پہنچ گئی ہے، جہاں اسے روایتی گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اور اسٹاف شاندار مہمان نوازی پر خوش نظر آئے اور سیریز کے لیے جوش و خروش دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں: مستفیض الرحمان کو دھمکیاں، بنگلہ دیش کا ٹی20 ورلڈکپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرانے پر غور
Pakistan team arrives in Sri Lanka and receives a warm traditional welcome ahead of the T20I series ✨
▶️ Watch the Travel Diary#SLvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/IFIIc8WH6Z
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 6, 2026
ٹی20 سیریز کے تینوں میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا کے رنگیری انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دورہ سری لنکا گرین شرٹس کے لیے ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاری میں مددگار ثابت ہوگا۔














