الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 22 معطل اراکین کی فہرستیں خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئیں۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ، وفاق کو عملی سفارشات بھیجی جائیں گی
معطل ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
رکنیت معطل اراکین میں حکومتی اپوزیشن اور مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیے: اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر صوبائی وزیر رانا سکندر سمیت پنجاب اسمبلی کے 50 ارکان کی رکنیت معطل
مسلم لیگ ن کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کی رکنیت بھی معطل ہوئی ہے۔














