انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر انڈیا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

اتوار 1 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے آخری اور فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کر رہی ہے، یہ اہم مقابلہ آج زمبابوے کے شہر بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل کی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو بھارت کے خلاف بڑی فتح درکار

پاکستان اسکواڈ

فرحان یوسف (کپتان)، حمزہ ظہور (وکٹ کیپر)، سمیر منہاس، عثمان خان، احمد حسین، حذیفہ احسن، محمد شایان، عبد السبحان، مومن قمر، محمد سیام، علی رضا، عمر زیب، علی حسن بلوچ، دانیال علی خان، نقاب شفیق

انڈیا اسکواڈ

ایوش مہاترے (کپتان)، ایرون جارج، ویبھاؤ سوری وشنشی، ویدانت ترودے، وِہان مَلھوترا، ابھیگین کُنڈو (وکٹ کیپر)، کانشک چوہان، آر ایس امبریش، کھیلان پٹیل، ہینل پٹیل، اُدھَو موہن، ہروَنش پنگالیا، محمد اینان، دیپیش دیوینڈرَن، کشان کمار سنگھ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا

یہ ہمیں غیرمستحکم کرسکتے ہیں مگر ایک انچ بھی زمین نہیں لے سکتے، ہم ایک ہزار سال تک جنگ لڑیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی

کالعدم بی ایل اے بھارت کی پراکسی ہے، دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘