اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ٹیکسی اور بائیک سروسز کے خلاف سخت کارروائی، باضابطہ رجسٹریشن کا آغاز

پیر 9 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں اب بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائیک سروسز چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت تمام ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات جمع کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد دہشتگردی: خود کش حملہ آور کی والدہ اسلام آباد سے گرفتار

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تمام ٹیکسی سروسز کے سی ای اوز سے رابطہ کریں، جبکہ سیکریٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ بائیک چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔

ڈی سی اسلام آباد کے مطابق، تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور بائیک کی رجسٹریشن ڈیجیٹل آٹومیشن کے تحت کی جائے گی اور پولیس کو بھی تمام ڈیٹا تک رسائی حاصل ہوگی۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی میں بھارت ملوث، اسلام آباد دھماکے کا ماسٹر مائنڈ افغان شہری گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ

رجسٹریشن کے بعد ڈرائیور کے لیے یہ لازمی ہوگا کہ وہ مسافروں کی تفصیلات ایپ پر اپلوڈ کرے، اور مسافر کے شناختی کارڈ نمبر کے اندراج کے بغیر کسی کو سواری نہ لے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر کل سے باضابطہ رجسٹریشن کا آغاز کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

6 سال بعد پی آئی اے کا لندن کا فضائی آپریشن بحال،برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کیا پیغام دیا؟

نیب کی تاریخی ریکوری، اسپیکر قومی اسمبلی کا ادارے کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

جنوبی لبنان میں لڑائی شدت اختیار کرگئی، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں سونا مزید مہنگا

’عمران خان اسٹیڈیم‘ نام رکھنے کے خلاف کیس، حکومت نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا