گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 1 ہزار 78 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 11 مریض رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 30 May 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 1,078
Positive Cases: 11
Positivity %: 1.02%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 07
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 30, 2023
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 2 فی رہی اور تمام 11 مریض کراچی میں ہی تشخیص کیے گئے۔