جامعہ دارالعلوم یاسین القرآن کا نور ولی محسود سے لاتعلقی کا اعلان

منگل 10 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم یاسین القرآن کراچی نے فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے، ’تصدیق کی جاتی ہے کہ نور ولی محسود عرف ابو منصور عاصم ولد حاجی گل شاہ سکنہ شمالی وزیرستان (تنظیم فتنہ الخوارج تحریک طالبان پاکستان) کا جامعہ دارالعلوم یاسین القرآن سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔‘

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جامعہ ہذا نے اگر کسی بھی قسم کی سند جاری کی ہو وہ کینسل کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ نور ولی کا تعلق وزیرستان سے ہے، جو اس وقت فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ہیں۔

مفتی نور ولی کا شمار کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ بیت اللہ محسود کے قریبی کمانڈروں میں ہوتا تھا، جہاں وہ ڈپٹی کمانڈر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’آئیے لندن کا بہترین چہرہ دکھائیں‘، میئر صادق خان نے لیسٹر اسکوائر میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا

پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان نے اب تک کتنے ٹی20 میچز کھیلے اور نتائج کیا رہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام کی تبدیلی کا اشارہ، ایک اور بحری بیڑا مشرق وسطیٰ میں بھیجنے کا اعلان

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت سے بڑے مقابلے سے قبل پاکستان کا بھرپور ٹریننگ سیشن

دہلی یونیورسٹی میں اختلاف کی قیمت؟ ایک واقعہ، کئی سوالات

ویڈیو

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

عمران خان سے سیاسی اختلافات ذاتی دشمنی نہیں، آنکھ کی تکلیف پر سیاست کرنا مجرمانہ کوشش ہے، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟