فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور اسٹرٹیجک دفاعی شتراکت داری سمہت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سال 2025 میں کیا کامیابیاں سمیٹیں؟
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مفادات کی تکمیل سمیت اور دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے مختلف سمجھوتوں اور معاہدوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔
Met with Pakistan’s Chief of Army Staff and Chief of Defense Forces, Field Marshal Asim Munir, to reaffirm our strong relations and strategic defense partnership. We discussed our joint efforts to promote global peace and security in a manner that serves our shared interests. pic.twitter.com/3oCFI2t6RR
— Khalid bin Salman خالد بن سلمان (@kbsalsaud) February 12, 2026
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور اور موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔














