منگل30 مئی : امریکی ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قدر

منگل 30 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر285 روپے 35 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 285 روپے 42 پیسے  رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.08 روپے، اماراتی درہم 77.69 روپے،  قطری ریال 78.26 روپے، کویتی دینار 927.57 روپے اور بحرینی دینار 756.92 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 186 روپے 42 پیسے، کینیڈین ڈالر 209 روپے 98 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 352 روپے 58 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp