فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی طالبہ نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

منگل 17 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی، جس کے بعد امدادی ٹیم نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور دم توڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی، پولیس کیا کہتی ہے؟

 پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی حالت تشویشناک ہے، متاثرہ طالبہ کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی اور اس کے خودکشی کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 3 بہنوں کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

ابتدائی طور پر طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران پر ممکنہ حملہ: برطانیہ کا امریکا کو فوجی اڈے دینے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو 10 سے 15 دن کی ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیراعظم نے فلسطینی مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا، عطا اللہ تارڑ

سعودی عرب نے سابق امریکی سینٹکام کمانڈر کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا

’عمران خان رہائی فورس‘ کے قیام میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب

عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ