سب کچھ ’کنٹرول‘ کرنا چھوڑ دیں، زندگی آسان ہوجائیگی

ہفتہ 21 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رمضان ہمیں ایک نہایت خوبصورت ذہنی اور روحانی ’ری سیٹ‘ کا موقع دیتا ہے۔ ہماری روزمرہ زندگی میں بے چینی اکثر اس لیے بڑھ جاتی ہے کیونکہ ہم ہر چیز کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں، لوگوں کا رویہ، مستقبل کے نتائج، اور اپنی زندگی کی ٹائمنگ۔ مگر اسلام ہمیں تَوَکُّل کا وہ متوازن اصول سکھاتا ہے جس میں کوشش ہماری ذمہ داری ہے اور نتیجہ اللہ کے سپرد۔

جب انسان دل سے یہ مان لیتا ہے کہ اس نے اپنی بہترین کوشش کر لی ہے اور اب معاملہ اللہ کے حوالے ہے، تو دماغ کا مسلسل خطرے والا الارم آہستہ آہستہ خاموش ہونے لگتا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں ایمان اور نیورو سائنس ایک دوسرے سے ملتے ہیں، جہاں اعتماد (trust) دماغ کو سکون دیتا ہے اور دل کو اطمینان۔ اس رمضان، خود کو تھکانے کے بجائے یہ سوال پوچھیں: کیا یہ واقعی میرے کنٹرول میں ہے؟ اگر نہیں، تو اسے اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ حقیقی سکون اکثر چھوڑ دینے میں ہوتا ہے، پکڑنے میں نہیں۔ ۔۔۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

پی ٹی آئی میں اختلافات: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور آمنے سامنے، وجہ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

افغان طالبان کی جارحیت ناقابل برداشت، مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا، محسن نقوی

ویڈیو

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

پاکستان کیخلاف مودی، افغان اور نیتن یاہو کی ممکنہ سازش، قصور سانحہ، عمران ریاض بمقابلہ شاہد آفریدی

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟