خود سے محبت بھی عبادت ہے، سب پرفیکٹ ہوتے تو شکر کا کانسیپٹ ہی نہ ہوتا

بدھ 25 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج کا دور فلٹرز اور پرفیکٹ لک کا دور ہے، جہاں اسموتھ اسکن، شارپ جیولائن اور آئیڈیل باڈی کو معیار بنا دیا گیا ہے۔ ایسے میں جب ہم آئینہ دیکھتے ہیں تو اکثر خود سے مطمئن نہیں ہوتے، کیونکہ اصل مسئلہ جسم نہیں بلکہ مسلسل موازنہ ہے۔ قرآن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا گیا، مگر ہم اللہ کے بنائے وجود کو سوشل میڈیا کی غیر حقیقی تصویروں سے تولتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک صحت مند اور فعال جسم بہت بڑی نعمت ہے، جس پر شکر ادا کرنا ہمیں سکون دیتا ہے۔ جب ہم موازنہ کم اور شکر زیادہ کرتے ہیں تو عدم تحفظ بھی کم ہو جاتا ہے۔ خوبصورتی ہمیشہ پرفیکشن میں نہیں، بلکہ اپنی خامیوں کو قبول کرنے اور ’الحمدللہ‘ کہنے میں ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیومیں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

پی ٹی آئی میں اختلافات: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور آمنے سامنے، وجہ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

افغان طالبان کی جارحیت ناقابل برداشت، مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا، محسن نقوی

ویڈیو

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

پاکستان کیخلاف مودی، افغان اور نیتن یاہو کی ممکنہ سازش، قصور سانحہ، عمران ریاض بمقابلہ شاہد آفریدی

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟