پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی

جمعرات 1 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا5400 روپے کمی کے بعد کے بعد 229000 روپےکا ہوگیا جب کہ10گرام سونا 4629 روپے کمی کے بعد 196331 روپےکا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 179970 روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا7 ڈالراضافےکے بعد 1967 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ، فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کی کمی کے بعد  2750روپے ہوگئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟

’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا

دہشت گرد بلوچوں کو ایندھن بنا رہے ہیں، پاکستان کا ایک انچ نہیں لے سکتے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘