بنگلہ دیش: افواہوں کے باعث پیٹرول پمپس پر رش، حکومت کا وافر ذخائر کا دعویٰ

اتوار 8 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کے وافر ذخائر موجود ہیں اور قلت کا کوئی خطرہ نہیں۔ حکام کے مطابق 2 آئل ٹینکر پیر کو پہنچ جائیں گے جس سے سپلائی مزید بہتر ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں 130 روپے کا بڑا اضافہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی خبروں کے بعد ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس پر رش دیکھنے میں آیا اور شہریوں نے اضافی ایندھن خریدنا شروع کر دیا۔

مزید پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کن شعبوں کو سب سے زیادہ متاثر کرے گا؟

حکام کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال زیادہ تر گھبراہٹ میں خریداری کے باعث پیدا ہوئی جبکہ نئی کھیپیں پہنچنے اور ڈپو سے باقاعدہ سپلائی بحال ہونے کے بعد حالات جلد معمول پر آ جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی، خیبرپختونخوا نے بھی اہم فیصلے کرلیے

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان